اوکاڑہ: منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی قیادت کا دورہ، آئندہ ایک سال کے لیے ورکنگ پلان کی منظوری

منہاج القرآن ویمن لیگ کے پاکستان بھر کے تنظیمی دورہ جات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں یکم ستمبر کو منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدر فرح ناز نے مرکزی ناظمہ تنظیمات انیلا الیاس کے ہمراہ اوکاڑہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ دورے کے دوران منہاج القرآن ویمن لیگ اوکاڑہ کی ضلعی اور ذیلی تنظیمات کی تنظیمِ نو کی گئی۔ نئی تنظیمات کو آئندہ ایک سال کا ورکنگ پلان دیا گیا اور انہیں اہداف سے آگاہ کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top