عوامی تحریک یوتھ ونگ کی’’ امن کانفرنس‘‘ کل (اتوار) ہو گی
لاہور (28 نومبر 2015) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے یوم تاسیس کے موقع پر ’’امن کانفرنس‘‘ کل بروز اتوار کو مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو گی۔ تحریک منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین القادری خصوصی خطاب کریں گے ۔مختلف سیاسی،سماجی تنظیموں سے نوجوانوں بڑی تعداد میں’’امن کانفرنس‘‘ میں شرکت کریں گے۔
تبصرہ