ٹوبہ ٹیک سنگھ: تحریک منہاج القرآن تحصیل پیر محل کی طرف سے قائد ڈے کی تقریب کا اہتمام

تحریک منہاج القرآن تحصیل پیر محل کی طرف سے مورخہ 19 فروری 2016ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 65 سالگرہ کے موقع پر قائد ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت امیر منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ حاجی محمد لطیف اور ضلعی ناظم منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ شاہد فاروق قادری نے خصوصی شرکت کی۔  تقریب میں پیر محل سے تعلق رکھنے والے تحریکی اور غیر تحریکی دوستوں نے بھی شرکت کی۔

پروگرام کے اختتام پر شیخ الاسلام کی سالگرہ کے حوالے سے کیک کاٹا کیا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی صحت کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top