جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کی ڈربن میں قائد ڈے کی تقریب

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ڈربن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کی ڈربن اور بیتھلیھم کی تنظیمات نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر قائد ڈے کی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان اور عہدیداران شریک تھے۔ قائد ڈے کی اس تقریب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحتیابی و درازئ عمر کی دعائیں کی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top