انڈیا: منہاج القرآن ویمن لیگ کولکتہ کی خردہ میں محفلِ نعت

منہاج القرآن ویمن لیگ مغربی بنگال کے زیرِاہتمام 21 فروری 2016 کو کولکتہ کے نواحی شہر خردہ میں محفلِ نعت منعقد کی گئی جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدیداران و کارکنان سمیت خواتین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ محفل میں تلاوت و نعت اور اہلِ بیت اطہار کے مناقب پیش کیے گئے۔ محفل کے اختتام پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی رکنیت حاصل کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top