منہاج القرآن انٹرنیشنل دبئی کی جانب سے شیح الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور دیگر پاکستانیوں کو عید الفطر مبارک

منہاج القرآن انٹرنیشنل دُبئی کی جانب سے شیح الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور پاکستان میں بسنے والے تمام افراد بالخصوص منہاج فیملی کو عیدالفطر مبارک ہو۔ عرب امارات کی پاکستانی کمیونٹی اور تمام دیگر مما لک کے بسنے والے افراد کو منہاج فیملی نہ صرف مبارک دیتی ہے بلکہ عرب امارات کی ہر لمحہ ترقی کی دُعا بھی کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ امارات جیسا امن پاکستان میں بھی عطا فرمائے اور قانون کی بالادستی ہو تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے۔

دُعا گو (صدر، عبدالقیوم ۔ ناظم مُحمد حسیب مرزا) دبئی

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top