جامع منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں نماز عید صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی

ڈاکٹر طاہرالقادری و منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے رہنما نماز عید جامع منہاج میں ادا کرینگے

لاہور (4 جولائی 2016) جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں نماز عید صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین، منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین، سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور و دیگر رہنما جامع منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں نماز عید ادا کریں گے۔ نماز عید کا خطبہ علامہ قاری محمد اسماعیل سعیدی دینگے۔ جامع منہاج ٹاؤن شپ (شہر اعتکاف) میں عیدالفطر کی نماز صبح 7:30 بجے ادا کی جائیگی۔ علامہ قاری عبدالخالق قمر عید کی نماز پڑھائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top