ڈاکٹر طاہرالقادری کا عوامی تحریک کے رہنماء مظہر چودھری کے ماموں کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لاہور (20 جولائی 2016) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عوامی تحریک منڈی احمد آباد کے صدر مظہر چودھری کے ماموں کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور مرحوم کی بخشش کیلئے دعا کی ہے۔ عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ عامر فرید کوریجہ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی نے مظہر چودھری کے ماموں کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top