صدر زون تھری منہاج یورپین کونسل چودھری محمد اقبال وڑائچ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

صدر زون تھری منہاج یورپین کونسل چودھری محمد اقبال وڑائچ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر MQI ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ MQI خرم نواز گنڈا پور اور جملہ مرکزی قیادت نے چودھری محمد اقبال وڑائچ کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی ہے اور ان سے دکھ اور پریشانی کی اس گھڑی میں اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top