لیہ: جشنِ ولادت کی خوشی میں ایم ایس ایم کا مشعل بردار جلوس

لیہ میں 10 دسمبر 2016 کو تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے جشنِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا جس عشاقانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جلوس فیملی پارک لیہ سے شروع ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا صدر بازار میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر جشنِ میلاد کے نعرے درج تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top