بین الاقوامی کرکٹر ایمپائر سید محبوب شاہ (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے انسٹرکٹر)

2002 میں کویت میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات میں کہا کہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری میرے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، وہ خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں، ان کی شخصیت علمیت، دیانتداری، معاملہ فہمی اور ملک وقوم سے سچی محبت اور لا تعداد خوبیوں سے مالا مال ہے اور ایسی شخصیت ہی نابغہ عصر کہلاتی ہے، تعلیمی میدان میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی خدمات اس ملک و ملت پر ایک احسان عظیم ہے، انہوں نے قدیم و جدید علوم کو یکجا کر کے ایک حسین امتزاج پیدا کیا ہے، بین الاقوامی سطح پر تحریک منہاج القرآن کا موثر نیٹ ورک اس قائد اور تحریک کے مبنی برحق ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top