لیہ: منہاج یوتھ لیگ کی قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن یوتھ لیگ لیہ کی طرف سے ڈاکٹر طاہر القادری کے 66 ویں یوم پیدائش پر قائد ڈے تقریب 19 فروری 2017ء کو ہوئی، جس میں ضلعی صدر یوتھ لیگ حسنین رضا، جرل سیکرٹری ساجد عباس، اسد شاہ، میاں نسیم اور کارکنان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر تحریک منھاج القرآن لیہ کے عہدے دار بھی موجود تھے۔ تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور شیخ السلام ڈاکٹر طاہر القادری کی درازی عمر اور صحت و سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔‎

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top