کراچی میں قائد ڈے تقریبات

کراچی میں تحریک منہاج القرآن کے مختلف فورمز کے پلیٹ فارم پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ 19 اور 20 فروری 2017ء کو منعقدہ ان تقریبات میں عوامی تحریک، منہاج القرآن، یوتھ ونگ اور ویمن لیگ کی قائدین نے شیخ الاسلام کی سالگرہ کے کیک کاٹے۔ اس موقع پر قائدین و کارکنان نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی لمبی عمر اور صحت و سلامتی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ سالگرہ تقریات میں کیک کاٹے گئے اور گھروں میں فیملیز نے بھی سالگرہ تقریبات منعقد کیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top