جنوبی افریقہ میں قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے زیراہتمام کیپ ٹاون میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ سالگرہ تقریب میں دعوت اسلامی کے اسلامی بھائیوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درازی عمر کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top