جنوبی افریقہ: ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ کے زیراہتمام عالمی سفیر امن ڈاکٹر طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کو انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں 19 فروری 2017ء کو جوہانسبرگ میں قائد ڈے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مقامی قائدین و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top