ڈربن میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے زیراہتمام ڈربن میں عالمی سفیر امن ڈاکٹر طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کو انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ 19 فروری 2017ء کو ڈربن میں منعقدہ قائد ڈے تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے کارکنان و عہدیداروں نے شرکت کی۔ تقریب میں بچے بھی شامل تھے، جنہوں نے سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے اپنے قائد کو مبارکباد دی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top