جنوبی افریقہ: چیئرمین سپریم کونسل کی ڈربن آمد، ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹرحسن محی الدین قادری جنوبی افریقہ کے تنظیمی و دعوتی دورہ پر ہیں، جوہانسبرگ، کیپ ٹاؤن اور ایسٹرن کیپ کے کامیاب دورے کے بعد وہ 27 اپریل 2017 کو ڈربن پہنچے تو ڈربن ایئرپورٹ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے ایگزیکٹیو ممبران نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں علامہ رفیق علی شاہ، حافظ طاہر رفیق نقشبندی، اسماعیل خطیب، اور محمد عمر تار سمیت کارکنان شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top