اٹلی: صدر سیرجو ماتاریلا کو دہشت گردی کے خلاف ڈاکٹر طاہرالقادری کے فتویٰ کی کتاب کا تحفہ

کارپی (حسن زمان تارڑ) منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کا ایک اعلی سطحی وفد نے 25 اپریل 2017 کو اٹلی کے یوم آزادی کے موقع پر فوسولی میں اٹلی کے صدر سیرجو ماتاریلا (Sergio Mattarella) سے ملاقات کی اور انہیں دہشت گردی کے خلاف عوامی تحریک کے سربراہ اور بانی و سرپرستِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے جاری کردہ مبسوط تاریخی فتویٰ کی کتاب کا تحفہ پیش کیا۔ وفد میں منہاج پیس اینڈ انٹیگریشن کونسل اٹلی کے صدر محمد اقبال شاہ، مرکزی ناظم منہاج ایجوکیشن سسٹم محمد علی بھاگٹ اور مرزا امتیاز احمد شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top