حیدرآباد: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن

مورخہ: 20 مئی 2017ء

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن کا انعقاد  کیاگیا جس میں علامہ رانا نفیس نے خطاب کیا۔ پروگرام میں مہمان خصوصی امیر سندھ جماعت اہلسنت پیر قاری حافظ زاکر تھے۔ جبکہ دیگر مہمانوں علامہ جان محمد بروہی، تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے امیر محترم یونس القادری، خالد راجپوت، لوئر سندھ کے امیر ندیم احمد نقشبندی شامل تھے۔ پروگرام کے آرگنائزر کرنے میں شیراز قریشی، مبشر شاہ، حسن علی، حسین زیدی، اسد شاہ، محسن قریشی، حافظ بلال شامل تھے۔
پروگرام میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top