منہاج القرآن کھپرو کا درس عرفان القرآن

منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام درس عرفان القرآن 22 جولائی 2017ء کو قادری ہاوس محلہ اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر ڈویژنل کوراڈینٹر اور منہاج القرآن اپر سندھ کے زونل میڈیا کوارینیٹر عبدالستار چوہان، منہاج القرآن سانگھڑ کے ضلعی امیر سید زاہد شاہ، تحصیلی صدر شوکت علی خان قائمخانی، صوفی بزراک شمشاد نقشبندی، ایم ایس ایم کے ڈویژنل صدر محمد طیب قادری، مبشر علی خان کے علاوہ رفقاء و کارکنان اور وابستگان نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد علامہ محمد احسان قادری نے خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top