تحریک منہاج القرآن مانسہرہ کا درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن مانسہرہ پی کے 56 خیبرپختونخواہ کے زیراہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد ہوا۔ اس موقع پر تحریک کے مقامی قائدین و عہدیداران کے ساتھ لوگوں، علاقہ بھر سے طلباء اور نوجوانوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔ درس عرفان القرآن میں رجوع الی اللہ اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام دیا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top