راؤ کامران محمود کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

مورخہ: 28 اگست 2017ء

پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے جنرل سیکرٹری راؤ کامران محمود کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بلدیہ ٹاون میں ادا کیا جائے گی۔ پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور اور دیگر مرکزی قائدین نے راؤ کامران سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

تحریک منہاج القرآن کراچی کے امیر قاضی زاہد حسین، مرزا جنید علی، عتیق چشتی، نعیم انور انصاری، راؤ اشتیاق اور دیگر نے راؤ کامران کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی ہے۔

راؤ کامران محمود (فون نمبر 03333087938)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top