سندھ: منہاج ویلفیئر فاونڈیشن لاڑکانہ کے زیراہتمام اجتماعی قربانی

تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلفئیر فاونڈیشن لاڑکانہ سندھ کے زیراہتمام عیدالاحضیٰ 2017ء کے موقع پر 2 ستمبر کو اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماعی قربانی کے لیے جانوروں کو ذبح کرکے گوشت بنایا گیا۔ اس موقع پر امیر احمد قادری، سید پیر شاہ، سید مبین شاہ اور غلام محمد کی نگرانی میں قربانی کا گوشت تیار ہوا۔ بعدازاں قربانی کا یہ گوشت علاقہ کے مستحقین میں تقسیم بھی کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top