منہاج القرآن لودہراں کے سرپرست پیر سید فضل حسین شاہ انتقال کر گئے

منہاج القرآن لودہراں کے سرپرست پیر سید فضل حسین شاہ انتقال کر گئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ مرحوم کی نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے میونسپل اسٹیڈیم لودہراں میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ پیر سید ظفر علی شاہ نے پڑھائی۔ ان کے جنازہ میں تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے تمام یونین کونسلز کے کارکنان و عہدیداران کے علاوہ شہر کی معزز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top