منہاج القرآن حیدرآباد کا روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے لیے اجلاس

منہاج القرآن حیدرآباد نے برما میں روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے لیے لائحہ عمل تشکیل دینے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں برمی مسلمانوں کی امداد کے حوالے سے کیمپ لگانے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔ غیر رسمی اجلاس میں یونس القادری، جان محمد بروہی، دلنواز بلوچ اور ذوہیب حسین نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top