لودہراں: علامہ غضنفر حسنین قادری کا درس قرآن

تحریک منہاج القرآن لودھرں کے زیراہتمام درس عرفان القرآن 14 ستمبر 2017ء کو منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم دعوت علامہ غضنفر حسنین قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر جامع مسجد عثمانیہ میں شرکاء کی بڑی تعداد نے درس عرفان القرآن میں شرکت کی۔ پروگرام میں ضلعی امیر تحریک منہاج القران لودھراں عبد الغفار سمبل، صدر پاکستان عوامی تحریک لودھراں مہر شعبان، صدر تحریک منہاج القران لودھراں عبد الرشید اور ڈویژنل کوآرڈینیٹر راوء محمد اسحاق بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top