جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال کے عہدیداروں کی ڈپٹی میئر ڈربن سے ملاقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال ساوتھ افریقہ کے عہدیداران نے 29 ستمبر 2017ء کو ڈربن کی مئیر ڈاکٹر فوزیہ پیر سے ملاقات کی۔ نٹال تنظیم کے صدر حافظ طاہر رفیق نقشبندی نے وفد کی سربراہی کی۔ ملاقات میں مئیر ڈربن کیساتھ باہمی دل چسپسی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر مئیر ڈربن نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے فوری حل کیلئے مکمل یقین دہانی کروائی اور آئندہ بھی کمیونٹی کی سطح پر قانونی تعاون کی عملداری کا یقین دلایا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top