12 سالہ بچی ماریہ مجید کا 3 ماہ 15 دن میں قرآن حفظ کرنے کا اعزاز

لاہور (4 اکتوبر 2017) تحریک منہاج القرآن کے رہنما علامہ قاری عبدالمجید چشتی کی صاحبزادی حافظہ ماریہ مجید نے 3 ماہ 15 دن میں قرآن کریم حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی اور دنیائے اسلام میں مختصر ترین مدت میں قرآن پاک کو حفظ کر کے ریکارڈ قائم کرنے والوں کی صف میں اپنا نام نمایاں حیثیت سے درج کروا لیا۔ منہاج القرآن علماء کونسل اور تحریک منہاج القرآن کی طرف سے قاری عبد المجید چشتی اور ان کے دیگر اہل خانہ کو اس سعادت کے حصول پر مبارکباد دی گئی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top