ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا بوریوالہ اور خانیوال کا دورہ

بورے والا استقبال

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے 4 اکتوبر 2017ء کو خانیوال اور بورے والا کا دورہ کیا۔ خانیوال میں انہوں نے ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مقامی قائدین کے ساتھ کارکنان اور عام لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ بورے پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

خانیوال میں ورکرز کنونشن

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے دورے میں خانیوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ اس موقع پر کارکنان اور تحریک کے مقامی عہدیداروں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top