خرم نواز گنڈاپور کی بہاولپور میں انجمن تاجران کے راہنماوں سے ملاقات

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے دورہ بہاولپور میں 14 اکتوبر 2017ء کو مقامی انجمن تاجران کے مرکزی راہنماؤں سے ملاقات کی۔ عوامی تحریک کے نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری اور عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری فیاض احمد وڑائچ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات کے بعد خرم نواز گنڈاپور نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top