مانسہرہ: تحصیل اوگی کا ماہانہ درسِ عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن مانسہرہ تحصیل اوگی کا ماہانہ درسِ عرفان القرآن دی ورلڈ آف چلڈرن پبلک سکول میں 22 اکتوبر 2017ء کو منعقد ہوا۔ درس قرآن کا موضوع قرآن اور ادبِ مصطفےٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تھا۔ اس موقع پر شرکاء نے دل جمعی سے درس قرآن سنا۔ جس میں بتایا گیا کہ قرآن مجید انسان کو جا بجا حضور علیہ السلام کے در کا ادب سکھاتا ہے۔ پروگرام کے آخر میں درود و سلام پیش کیا گیا، جس کے بعد اختتامی دعا بھی ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top