عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کے سسر انتقال کر گئے

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ اور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کے سسر کا انتقال ہو گیا ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 5 اکتوبر 2017ء اتوار کو نماز عصر کے بعد DHA لاہور میں ادا کی جائے گی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی قائدین نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top