حجرہ شاہ مقیم میں مشعل بردار جلوس

تحریک منہاج القرآن حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ کے زیراہتمام 20 نومبر 2017ء کو مشعل بردار ریلی بسلسلسہ استقبال ماہِ ربیع الاول منعقد ہوئی، ریلی کی قیادت علامہ محمد آصف منہاجین نے کی۔ ریلی میں حجرہ شاہ مقیم کے شہریوں اور عاشقان مصطفیٰ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ محمد آصف قادری نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ جلوس کا باقاعدہ اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top