حیدرآباد: سید مشرف شاہ کی رہائش گاہ پر میلاد کی تقریب

حیدرآباد میں مربی گوشہ درود سید مشرف علی شاہ کی رہائش گاہ پر 30 نومبر 2017ء کو جشن عید میلاد النبی ﷺ اور منہاج القرآن یوتھ لیگ کے 29 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔ سید برادرز سید اسد علیم، سید مبشر علی، سید حسن علی، سید حسین علی، سید گوہر علی، سید مصطفیٰ، سید مجتبیٰ، سید مدثر، سید معروف اور سید سسٹرز بھی کیک کاٹنے کی تقریب میں شامل تھیں۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں سید مشرف علی شاہ نے مینار پاکستان لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی اور اختتامی دعا بھی کرائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top