مخدوم ندیم احمد ہاشمی کا دورہ کشمور

تحریک منہاج القرآن اپر سندھ کے امیر مخدوم ندیم احمد ہاشمی نے ضلع کشمور کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے ضلع کشمور اور کندھ کوٹ کی تنظیم سازی کرتے ہوئے نئی تنظیمی باڈی مکمل کی۔ ضلع کشمور کا امیر سید اظہر شاہ بخاری کو مقرر کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں تحریک کے کام کو مزید موثر اور فعال بنانے کی ہدایات بھی دیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top