ڈاکٹر طاہرالقادری کی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے 142 ویں یوم پیدائش پر پوری قوم کو مبارکباد

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے 142 ویں یوم پیدائش پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور کہا کہ بانی پاکستان نے کمزوروں کے تحفظ کیلئے پاکستان بنایا تھا۔ آج قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے پاکستان کو اشرافیہ نے اپنی ذاتی سلطنت میں بدل ڈالا اور کمزور کے حقوق غصب کر لئے، اقتدار کیلئے بے گناہ انسانی خون بے دردی سے بہایا، ظالموں اور غاصبوں کا صفایا کئے بغیر بانی پاکستان کا ایجنڈا مکمل نہیں ہو گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top