سندھ: تحریک منہاج القران گمبٹ کا اجلاس

تحریک منہاج القران گمبٹ سندھ کا اجلاس امیر تحریک منہاج القران سندھ مخدوم ندیم احمد ہاشمی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تعلقہ گمبٹ کی باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اجلاس میں پیر سید عمران احمد شاہ جیلانی کو امیر تحریک منہاج القران گمبٹ منتخب کیا گیا۔ ناظم حافظ مشتاق سیال، نائب ناظم حافظ ظھیر احمد بھٹو، ناظم رفاقت استاد اللہ بخش میمن اور ناظم مالیات پیر شبیر شاہ کو منتخب کیا گیا۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top