موریشس: علامہ طاہر رفیق کی حضرت صوفی جہانگیر شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری

صدر منہاج القرآن نٹال ساؤتھ افریقہ علامہ طاہر رفیق نے دورہ موریشس کے دوران 29 دسمبر 2017ء کو موریشس کی عظیم روحانی شخصیت حضرت صوفی پیر جہانگیر شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی۔ صدر منہاج القرآن موریشس حضرت احمد علی چشتی سمیت دیگر عہدیداران بھی ان کے ساتھ تھے۔ اس موقع پر مہمان زائرین نے دربار شریف پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top