چیچہ وطنی: سفیر امن سیمینار

تحریک منہاج القرآن چیچہ وطنی اور اسکے فورمز کے زیراہتمام قائد ڈے تقریبات کے سلسلے میں ’’سفیر امن سیمینار‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ مظہر محمود علوی نے خصوصی شرکت کی، تقریب میں ان کے ہمراہ رانا سلطان مرکزی صدر پیپلزپارٹی یوتھ آرگنائزیشن بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مظہر علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں اعتدال پسندی کی عملی تصویر ڈاکٹر طاہرالقادری ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ہر فیلڈ میں اعتدال پسندی کے رویوں کے ذریعے انتہا پسندانہ رجحانات کے خاتمے کے لئے اہم کردار ادا کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top