ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی طلباء کیساتھ تربیتی نشست

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء سے ساتھ تربیتی نشست صفہ ہال میں ہوئی۔ نشست میں کالج کے تمام طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد خان ملک، ایڈمنسٹریڑ کرنل ریٹائرڈ راجہ فضل مہدی، وائس پرنسپل ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی اور کالج کے اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے طلباء کو تعمیر شخصیت اور حسن کردار کے حوالے لیکچر دیا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی شخصیت کی تعمیر و ترقی میں کردار کا بہت گہرا تعلق ہے۔ طلباء معاشرے میں اپنے حسن کردار سے مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top