منہاج القرآن نٹال کے وفد کا صوبائی تنظیم ہری سمتھ فری اسٹیٹ کا وزٹ

مورخہ: 30 مارچ 2018ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال ساؤتھ افریقہ کے وفد نے صدر علامہ طاہر رفیق نقشبندی کی سربراہی میں صوبائی تنطیم منہاج القرآن ہری سمتھ فری اسٹیٹ کا 30 مارچ 2018ء کو وزٹ کیا۔ وفد میں علامہ طاہر رفیق نقشبندی، علامہ محمد ایوب طفیل قادری صدر ڈربن، عمیر صابر ناظم، ذاکر رفیق، نادر رفیق، اسد حسینی اور مسعود قادری بھی شامل تھے۔

اس موقع پر علامہ و قاری عبدالرؤف نعیمی ناظم دعوت و تربیت کی سربراہی میں مقامی احباب نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں وفد نے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مشن کے کام کو آگے بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top