منہاج القرآن لیہ کا ضلعی تنظیمی کنونشن

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام ضلعی تربیتی و تنظیمی کنونشن مرکزی نائب ناظم اعلی تنظیمات سردار شاکر خان مزاری، ضلعی ناظم ملتان زون چوہدری قمر عباس دھول، ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن لیہ چوہدری محمد نواز قادری، منہاج القرآن یوتھ لیگ سے حسنین رضا ضلعی کوارڈینیٹر، مجتبیٰ ڈلو ضلعی صدر، ساجد عباس مٹاوا جنرل سیکریٹری اور دیگر کارکنان و وابستگان نے بھی کنونشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر سردار شاکر خان مزاری, قمر عباس دھول اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top