جہلم: منہاج القرآن کے عہدیداران کا اجلاس

مورخہ: 06 مئی 2018ء

تحریک منہاج القرآن جہلم کے ضلعی دفتر جادہ میں تحریک منہاج القرآن اور اس کے جملہ فورمز کے عہدیداران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی صدر اور ناظمہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں ویمن لیگ کی عہدیداران نے تنظیمی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی اور آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔ مرکزی نائب ناظم اعلی تربیت محترم سلیم احمد چوہدری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی کارکردگی کو سراہا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top