شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ترکی میں مولائے روم کے مزار پر حاضری، 3 جون کو وطن واپس پہنچیں گے

مورخہ: 29 مئی 2018ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کینیڈا سے ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری ترکی کے شہر قونیہ میں قیام پذیر ہیں جہاں انہوں نے مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری 3 جون کی صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور اتریں گے جہاں کارکنان ان کا ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

Dr Tahir ul Qadri reached in Turki

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top