دورہ برطانیہ: شیخ الاسلام کا منہاج ویمن لیگ، منہاج سسٹرز نارتھ زون کی تنظیمی نشست میں خطاب

مورخہ: 30 جون 2018ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے کے زیراہتمام 30 جون 2018ء کو منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز نارتھ زون تنظیمات کی نشست نیلسن میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر غزالہ حسن قادری، صاحبزادہ حماد مصطفیٰ، منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے رہنماء سید علی عباس بخاری اور دیگر قائدین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ’’اخلاقی و روحانی ترقی‘‘ کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top