وکٹوریا: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا درس عرفان القرآن

مورخہ: 05 اگست 2018ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے دورہ آسٹریلیا میں درس عرفان القرآن کا اہتمام کیا گیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریا کے زیراہتمام منعقدہ درس عرفان القرآن میں آپ نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا اور وکٹوریا کے قائدین و کارکنان نے لیکچر میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top