آسٹریلیا: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا منہاج سٹی میلبورن میں عید الاضحیٰ کے اجتماع سے خطاب

مورخہ: 22 اگست 2018ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل اسٹریلیا کے زیراہتمام عید الاضحیٰ کا اجتماع منہاج سٹی میلبورن میں منعقد ہوا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خطاب کیا۔ عید کے اجتماع میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگر ممالک کے مسلمانوں نے بھی عید الاضحیٰ منہاج سٹی میلبورن میں ادا کی۔ نماز عید ادا کرنے کے بعد اجتماع میں شریک لوگ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے عید بھی ملے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top