ڈاکٹر طاہرالقادری کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار

لاہور (11 ستمبر 2018) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top