سائتاماکین یاشیو، جاپان: سالانہ محفل میلاد کا انعقاد

جاپان سائتاماکین یاشیو مسجد میں سالانہ محفل میلاد 24 نومبر 2018 بروز ہفتہ منعقد ہوئی، جس کی صدارت مفتی محمد رضوان یوسفی نے کی، محفل میں علامہ غلام ربانی تیمور نے میلاد کی شرعی حیثیت کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کیا۔ محفل کا اختتام تاجدار کائنات ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پر ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top