جاپان: تحریک انصاف کے صدر کی جانب سے علامہ غلام ربانی تیمور کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان تحریک انصاف جاپان کے صدر معروف کاروباری شخصیت احمد سعید بھٹی نے اپنے گھر میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے شاگرد رشید شیخ الاسلام، علامہ غلام ربانی تیمور کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں محمد سلیم خان اور سید اکمل شاہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر سائیں سلیم شیرو بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top